پالیسی

کوئی ایسا مواد شائع نہیں کیا جائے گا جس سے
۔1  خالقِ کائینات ، وجہ وجودِ زمان و مکاں نبی آخرالزماں ، دیگر انبیا ء کرام ،آسمانی صحیفوں، کسی بھی مذہب کی توہین اور بے ادبی کا کوئی پہلو نکلتا ہو۔
۔2 ۔  آئین پاکستان کی خلاف ورزی ہوتی ہو ۔
۔3 ۔ عدلیہ ، اور فوج کی تضحیک کا کوئی پہلو نکلتا ہو۔
۔4 ۔ فحاشی اور غیر شائستگی کا اظہار ہوتا ہو  ۔
۔5 ۔ انسانیت کے زریں اصولوں کی خلاف ورزی ہو